٭ حاجی محمد یونس باہی ٭

نظریات اعلیٰ حضرت کی ترویج و آبیاری کی عظیم درسگاہ جامعہ واحدیہ میانوالی۔۔۔۔۔ تحریر:حاجی محمدیونس باہی

مسلم ایک قو م ہے اور واحد مذہب ہے جس نے تعلیم کے حصول کو مردوزن پر گود سے لحد تک فرض قرار دیا ہے۔ یہی وجہ ہے کہ قوموں کی تقدیر نہ تو ائر کنڈیشنڈ دفتروں میں بنتی ہے