٭ اسد رضا سحرؔ ٭

دردِ دل

تحریر:اسد رضا سحرؔ کاش ملک پاکستان آج بھی اسی طرح مستحکم اور مضبوط ہوتا اور وطن عزیزکی جڑیں کھوکھلی نہ ہوتیں کاش اسلامی جمہوریہ پاکستان کا ہر فرداپنی اپنی ذمہ داری کو سمجھتا اپنی اپنی ذمہ داریوں کو بطریقِ احسن