ہونہار طالبعلم عاقب جاوید خان نے میڈیکل کالج کے انٹری ٹیسٹ میں 981 نمبر حاصل کر لئے

Print Friendly, PDF & Email

پائی خیل (نامہ نگار)سوانس کی زرخیزمٹی کاایک اوراعزازسپیرئیرکالج میں زیرتعلیم Fscکے ہونہارطالبعلم عاقب جاویدخان ولدغلام حرخان نے میڈیکل کالج کے انٹری ٹیسٹ میں 1100نمبرزمیں سے 981نمبرحاصل کرلئے ۔عاقب جاویدخان نے میڈیاسے گفتگوکرتے ہوئے کہاکہ میں پُرامیدہوں کہ مجھے کنگ ایڈورڈمیڈیکل یونیورسٹی لاہورمیں ایڈمیشن مل جائے گا۔عاقب جاویدنے ایف ایس سی پارٹ ون 550میں سے514نمبرحاصل کیے تھے ۔انہوں نے کہاکہ میرامشن ہے کہ ڈاکٹربن کراپنے پسماندہ علاقہ کے لوگوں کی خدمت کروں ۔

Short URL: http://tinyurl.com/jkpcwvx
QR Code:


Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *