ماہ صیام میں امن و امان کی فضاء کو برقرار رکھنے کےلئے موثر اقدامات کی جائیں: احمد کمال مان

Print Friendly, PDF & Email

پاکپتن ( بیورو رپورٹ )ماہ صےام مےں امن و امان کی فضاءکو بر قرار رکھنے کےلئے موثر اقدامات کےے جائےں تمام مسا لک کے علمائے کرام ملک مےں امن و آشتی کی فضاءبھائی چارے کو فروغ دےنے فرقہ پرستی کے خاتمے کےلئے باہمی اختلافات کو پس پشت ڈال کر تمام تنازعات کو پرامن طرےقے سے حل کرےں وطن عزےز کو مضبوط بنانے کےلئے ہر فرد اپنا منفرد کردار ادا کرنا ہو گا ، فرقہ پر ستی کے عنصر کو کسی بھی صورت مےں بر داشت نہےں کےا جائے گا علمائے کرام امن کی فضاءکو ےقےنی بنابے کےلئے سنجےدگی سے کام کرےں حکومتی پالےسوں کے مطابق تمام طبقات کو سہولےات مہےا کی جائےں گی تمام عقائد و طبقات کے لوگ اداروں کے ساتھ تعاون کرےں ، اداروں کا مقصد ہی عوام کو سہولےات مہےا کرنا ہے ان خےالات کا اظہار ڈپٹی کمشنراحمد کمال مان ڈی پی او عبادت نثار نے ضلعی امن کمےٹی کے اجلاس کی مشترکہ صدارت کرتے ہوئے کےا ڈپٹی کمشنر احمد کمال مان نے کہا کہ ماہ صےام کے اجتماعات خطبات مےں سےکورٹی کے فول پروف انتظامات کو ےقےنی بناےا جائےگا سحری و افطاری کے اوقات کار مےں بجلی کی بلا تعطل فراہمی کو ےقےنی بناےا جائے رمضان بازاروں کی سی سی ٹی وی کےمروں کے زرےعے مانےٹرنگ کی جائے عوام کو معےاری اشےائے ضرورےہ کی سستے داموں فراہمی کو ےقےنی بنانے کےلئے اےس او پی کی طرز پر اقدامات کےے جا رہے ہےں علمائے کرام نے حضرت بابا فرےد اےن مسعود گنج شکر اور تمام مساجد مےں نماز کی ادا ئےگی کے دوران سےکورٹی پارکنگ کے جامع اقدامات کرنےکی طرف توجہ مبذول کرائی جس پر ڈپٹی کمشنر احمد کمال امان اور ڈی پی عبادت نثار نے سےکورٹی پارکنگ اور دےگر امور سے متعلق بہترےن انتظامات کرنےکی ےقےن دہانی کر وائی انہوں نے کہا مساجد کی انتظامےہ بھی اپنے طور پر گارڈ رکھے کسی بھی مسلح اورنا آشنا شخص کو مسجد کے اندر نہ جانے دےں ۔

Short URL: http://tinyurl.com/y4g3nlb3
QR Code:


Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *