ایدھی کے ایثالِ ثواب کے لیے ایس پی آفس خیر پور میں قرآن خوانی کا اہتمام

Print Friendly, PDF & Email

خیرپور: (لیاقت علی شیخ) مشھور و معروف سماجی و فلاحی شخصیت عبدالستار ایدھی کے ایثال ثواب کے لیئے ایس ایس پی خیرپور اظفر مھیسر کی جانب سے ایس ایس پی آفس خیرپور مین قرآن خانی کا احتمام کیا گیا،بعد قرآن خوانی کے مرحوم کے بلند درجات کے لیئے دعا کی گئی،قرآن خوانی مین پولیس کے آفیسرس اور جوانون نے شرکت کی۔

908 total views, 6 views today

Short URL: //tinyurl.com/jm7m6dq
QR Code:
انٹرنیٹ پہ سب سے زیادہ پڑھے جانے والے مضامین
loading...

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *