نواں سالانہ فکر آخرت کانفرنس و دعوت افطار آج 12 رمضان المبارک بعد از نماز عصر

Print Friendly, PDF & Email

فاروق آباد (سید تقی شاہ ) مرکزی جمعیت اہل حدیث و اہل حدیث یوتھ فورس یونٹ نمبر5 سٹی فاروق آباد کے زیر اہتمام نواں سالانہ فکر آخرت کانفرنس و دعوت افطار آج 12رمضان المبارک بعد از نماز عصر جامع مسجد خدیجہ اہل حدیث محلہ مکی نگر فاروق آباد میں منعقد ہو رہا ہے جس میں علامہ بنیامین عابد ،علامہ محمد رمضان ڈوگر خصوصی خطاب فرمائیں گے جبکہ مہمان خصوصی میں حاجی سردار محمدڈوگر ،غلام رسول ڈوگر ،محمد اشرف ربانی ،سید وکیل حسین شاہ ،ملک سردار محمد ،عبدالرحمن کمبوہ ،مقصود احمد ڈوگر ،محمود احمد ڈوگر ،نعیم الرحمن ساجد ،ظفر اقبال ،عثمان ڈوگر ،فاروق ڈوگر ،ذیشان رحمان ،حافظ ناصر محمود ،مبشر نعیم ،سیٹھ نعیم اختر سمیت معززین علاقہ کی کثیر تعداد شرکت فرمائیں گے ۔

261 total views, 3 views today

Short URL: //tinyurl.com/yyforkg2
QR Code:
انٹرنیٹ پہ سب سے زیادہ پڑھے جانے والے مضامین
loading...

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *