الحاج پیر سید جماعت علی شاہ لاثانیؒ ،پیر سید علی حسین شاہؒ ،پیر سید محمد عابد حسین شاہؒ ،الحاج پیرسید عباس علی شاہ ؒ کا 44واں سالانہ عرس مبارک

Print Friendly, PDF & Email

فاروق آباد (ایف یو نیوز) الحاج پیر سید جماعت علی شاہ لاثانیؒ ،پیر سید علی حسین شاہؒ ،پیر سید محمد عابد حسین شاہؒ ،الحاج پیرسید عباس علی شاہ ؒ کا 44واں سالانہ عرس مبارک 2اپریل2016بروز ہفتہ بعد از نماز عصرت تا عشاء جامع مسجد صدیقی حیدری فاروق آباد میں منعقد ہو رہا ہے جس کی صدارت پیر سید محمد ظفر اقبال عابد شاہ سجادہ نشین علی پور سیداں شریف نارووال ،سرپرستی پیر سید مظہر عباس شاہ ،نواز علی شاہ سواتی ،خادم حسین گیلانی ،مفتی امام الدین وٹو فرمائیں گے جبکہ پروفیسر ڈاکٹر محب النبی طاہر خصوصی خطاب فرمائیں گے ۔

Short URL: http://tinyurl.com/gmmf5n6
QR Code:


Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *