Monthly Archives: April 2018

بجٹ و ترقیاتی سروے حقیقت میں

چوہدری ذوالقرنین ہندل:لکھاری گوجرانوالہ سے تعلق رکھتے ہیں، مکینیکل انجینئر،پاکستان انجینئرنگ کونسل کے ممبر اور وائس آف سوسائٹی کے سی ای او ہیں۔ گزشتہ روز پارلیمنٹ میں مسلم لیگ ن کے وزیر خزانہ مفتاع اسماعیل نے اپنی حکومت کی طرف

عدلیہ فوج کے ہا تھ باندھنے اورنیب کو ختم کرنے کا قانون

تحریر: میر افسرامانآج کل نواز شریف اللہ صاحب کی پکڑ میں آئے ہوئے ہیں۔ کہتے ہیں نا! کہ اللہ جس کسی کے عروج کے دن ختم کرنے پر آتا ہے تو اس سے ایسے اقدامات کرواتا ہے کہ وہ خود

مسلمان ممالک کی اقوام متحدہ

تحریر: میر افسر اماناللہ تعالی قرآن شریف میں فرماتا ہے’’جن لوگوں نے اپنے دین کو ٹکرے ٹکرے کر دیا اور گروہ گروہ بن گےٗ یقیناًان سے تمہارا کچھ واسطہ نہیں ان کا معاملہ تو اللہ کے سپرد ہے، وہی ان

سعودی فوج کی مشقیں اورجنگی مہارتیں

تحریر:محمد شاہد محمودسعودی بحری فوج کی خلیج فارس میں ایران سے متصل سمندری حدود میں سب سے بڑی بحری مشقیں ختم ہو گئی ہیں۔سعودی بحریہ کے ایڈمرل ماجد ہزاع قحطانی نے سرکاری نیوز ایجنسی کو بتایا ہے کہ یہ مشقیں

پشتون تحفظ موومنٹ ( آخری حصہ جہارم)

تحریر: میرافسر امانہم اپنے گذشتہ تین کالوں میں دہشت گرد تنظیموں، ولی خان پارٹی کی پشتون زلمے، ملا فضل اللہ کی تحریک طالبان پاکستان(ٹی ٹی پی)، جی ایم سید کی جیئے سندھ، ، الطاف حسین کی مہاجر قومی موومنٹ(ایم کیو

پشتون تحفظ موومنٹ (حصہ سوم)

تحریر: میرافسرامانہم اپنے گذشتہ دو کالموں میں دہشت گرد تنظیموں ،جن میں پشتون زلمے، تحریک طالبان پاکستان،جیئے سندھ اور ایم کیو ایم شامل ہے تجزیہ پیش کر چکے ہیں ۔اس کالم میں صوبہ بلوچستان کی اہمیت کی وجہ سے صرف

پشتون تحفظ موومنٹ (حصہ دوم)

تحریر: میر افسر امانہم نے اپنے کالم کے پہلے حصہ میں پشتوں زلمے اور تحریک طالبان پر تجزیہ پیش کیا تھا۔آج ہم جیے سندھ اور ایم کیو ایم پر تجزیہ پیش کریں۔ پاکستان کے ازلی دشمن بھارت کا ایجنٹ ،جیے

پشتون تحفظ موومنٹ( حصہ اوّل)

تحریر: میر افسر امانپاکستان میں پہلے دہشت گردپشتون زلمے ،تحریک طالبان پاکستان ،جیے سندھ ،بلوچستان لبریشن آرمی،مہاجر قومی مومنٹ وغیرہ اور اب فاٹا کے حقوق کے حوالے سے پشتون تحفظ موومنٹ اپنے نام نہاد حقوق کے لیے میدان میں آ

اوکاڑہ : گورنمنٹ اسپیشل ایجوکیشن سنٹر تھری ریمینگ ڈس ابیلیٹیزکی سالانہ تقریب میں ڈسٹرکٹ ایجوکیشن آفیسراسپیشل سکولز ساہیوال ڈویژن جاوید اقبال و دیگر شریک

اوکاڑہ : گورنمنٹ اسپیشل ایجوکیشن سنٹر تھری ریمینگ ڈس ابیلیٹیزکی سالانہ تقریب میں ڈسٹرکٹ ایجوکیشن آفیسراسپیشل سکولز ساہیوال ڈویژن جاوید اقبال ،پرنسپل مسز انیلا طارق ،ممبر سکول مینجمنٹ کمیٹی مس صائمہ رشید ایڈووکیٹ ،ڈاکٹر ظفر اقبال ،صدر ڈسٹرکٹ یونین آف

یہ دنیا ہمارے بغیر بھی چلے گی

تحریر: شیخ خالد زاہد الیکسزینڈر یونانی نام ہے اور اس نام کے معنی ہیں حفاظت کرنے والا،ہم اس نام سے منسوب جس تاریخ شخصیت سے واقف ہیں اسے ہم سکندر اعظم کے نام سے بھی جانتے ہیں۔ یہ بات تو