Monthly Archives: November 2015

قو نصلیٹ جنرل آف پاکستان برمنگھم میں نوجوانوں کو شعور و آگہی فراہم کرنے کیلئے اہم تقریب کا اہتمام

تا رکین وطن نوجوانوں کی ترجیحات میں تعلیم سرفہرست ہونا لازم ہے ، قونصل جنرل سید احمد معروف ،کونسلر شفیق ،محمد سبطین رضا ، احمد نواز خان تقریب میں نواز خان، میا ں عظمت فا روق ، سعید مغل ،

فرانس دھماکوں میں بیگناہ ہلاک ہونے والوں کے لواحقین سے اظہا ر ہمدردی اور انتہا پسندی کے خلا ف یکجہتی کا اظہار

فرانس اور دنیا بھرمیں بیگناہ انسانی جانیں لینے والے درندہ صفت جانوروں کے خلا ف اتحاد وا تفاق کی فضاء قائم کرنا ہو گی، مقررین ویسٹ مڈلینڈز ( ایس ایم عرفان طا ہر سے ) فرانس دھماکوں میں ما رے

Chairman Senate Raza Rabbani meets Lord Speaker and Speaker House of Commons in London

Emphasizes on enhanced cooperation between two Parliaments Mian Raza Rabbani, Chairman Senate of Pakistan, who is on an official visit to the United Kingdom, met Lord Speaker, House of Lords, Rt. Hon. Baroness D’Souza and Speaker House of Commons, Rt.

واقعہ کر بلا تا ر یخ اسلا م میں ہمیشہ سنہر ی حر و ف سے لکھا رہے گا : مولانا عباد رضا وٹو چشتی

فا روق آباد(ایف یو نیوز) حضر ت اما م عا لی مقا م کی با ر گا ہ میں نظر انہ عقید ت پیش کر تے ہو ئے کہا کہ سید الشہد ا ء حضر ت اما م حسینؓ کی

مکی 460سے آزاد امیدوار برائے چئیرمین چوہدری منظور احمد چدھڑ کی کامیابی کا اہلیان علاقہ نے جشن منایا

فارو ق آباد (ایف یو نیوز ) مکی 460سے آزاد امیدوار برائے چئیرمین چوہدری منظور احمد چدھڑ کی کامیابی اہلیان علاقہ نے جشن منایا بتایا گیا ہے کہ فاروق آباد کے نواحی علاقہ مکی 460سے چوہدری علی محمد چدھڑ مرحوم

ضلع کے غیورعوام نے ’’بلے‘‘پرمہرلگاکرمیانوالی کوپی ٹی آئی کاگڑھ ثابت کردیا

پائی خیل (نامہ نگار)ضلع کے غیورعوام نے ’’بلے‘‘پرمہرلگاکرمیانوالی کوپی ٹی آئی کاگڑھ ثابت کردیاتفصیلات کے مطابق ملک پاکستان کے معروف گلوکارعطاء اللہ خان عیسیٰ خیلوی ،پاکستان تحریک انصاف یونین کونسل ڈھیرامیدعلی شاہ کے نومنتخب چیئرمین ملک مطیع اللہ ڈرہال نے

وولٹیج کی کمی اوربجلی کی غیراعلانیہ لوڈشیڈنگ سے صارفین کی قیمتی الیکٹرک و الیکڑونکس اشیاء جلنے لگیں

پائی خیل (نامہ نگار)پائی خیل میں وولٹیج کی کمی اوربجلی کی غیراعلانیہ لوڈشیڈنگ سے صارفین کی قیمتی الیکٹرک و الیکڑونکس اشیاء جلنے لگیں تفصیلات کے مطابق پائی خیل میں بجلی کی غیراعلانیہ لوڈشیڈنگ کاسلسلہ روزبروزبڑھتاجارہاہے بجلی کی ظالمانہ غیراعلانیہ لوڈشیڈنگ

جے بی۔۔۔۔ تحریر: شاہد شکیل، جرمنی

Shahid Shakil

جیمز بانڈ ایک تخیل تھا جسے این فلیمنگ نے اپنی سوچ اور دیگر فنٹازی و محرکات کے پیش نظر اپنے ناول کے ذریعے دنیا بھر میں روشناس کروایا بعد از پردہ سکرین پر شان کونری کو بانڈ کا روپ دیا

نظام تعلیم کا المیہ۔۔۔۔ تحریر: رانا اعجاز حسین چوہان

Rana Ijaz Hussain Chohan

گذشتہ دنوں وزیر اعظم پاکستان میاں محمد نواز شریف نے ملتان خانیوال موٹروے کے افتتاح کے بعد قریب واقع شام کوٹ کے گورنمنٹ گرلز سکول کا اچانک معائنہ کیا ۔ دیہات کے گرلز سکول میں ان کی اچانک تشریف آوری

اسلامی نظام اور دور جدید کی معاشیات۔۔۔۔ تحریر:محمدصدیق مدنی،چمن

Mohammad Siddiq Madni

زندگی میں تجارت اور معیشت کا آپس میں چولی دامن کا ساتھ ہے،اچھی ومنافع بخش تجارت مضبوط اور مستحکم معیشت کو جنم دے کر ملک و قوم کی ترقی کا باعث بنتی ہے،اسلام دینِ کامل ہے جو زندگی کے ہر