Monthly Archives: October 2015

خدا کا بندہ بن کے تودیکھ۔۔۔۔ تحریر: پروفیسر محمد عبداللہ بھٹی

Prof. M. Abdullah Bhatti

روز اول سے حضرت انسان اِس کو شش میں لگا ہوا ہے کہ وہ شہرت کے اُس مقام تک پہنچ جائے کہ جس کے سامنے کوئی سر اٹھا کر نہ دیکھ سکے، خود کو قیامت تک زندہ اور امر کرنے