Monthly Archives: March 2015

حیدر آباد: ایٹمی پاکستان ہونے کے ناطے ہم پرعالم اسلام کے تحفظ کی ذمہ داری عائد ہوتی ہے : ڈاکٹر احسان باری

حیدر آباد: قائد اللہ اکبرتحریک ڈاکٹرمیاں احسان باری نے کہا ہے کہ ایٹمی پاکستان ہونے کے ناطے ہم پرعالم اسلام کے تحفظ کی ذمہ داری عائد ہوتی ہے چونکہ مسلمانوں کے لیے حرمین شریفین انتہائی متبرک جگہ ہے اور انکا

اظہر علی پاکستانی ون ڈے ٹیم کے نئے کپتان مقرر

پاکستان کرکٹ بورڈ نے اظہر علی کو پاکستان کی ون ڈے کرکٹ ٹیم کا کپتان بنانے کا اعلان کیا ہے جبکہ مصباح الحق بدستور ٹیسٹ اور شاہد آفریدی ٹی 20 ٹیموں کی کپتانی کرتے رہیں گے۔ ان کے تقرر کا اعلان

میرا بدن، میری سوچ اور میرا ہی فیصلہ

بالی وڈ اداکارہ دیپکا پاڈوکون نے ’ووگ انڈیا‘ کے ساتھ ایک نئی ویڈیو شوٹ کیا ہے جس میں انھوں نے ’میرا بدن، میری سوچ، میرا فیصلہ‘ کے حوالے سے بات کی ہے۔ خواتین کو بااختیار بنانے کی مہم کے تحت بننے

سفاری براؤزر کے صارفین کو گوگل پر مقدمے کا اختیار حاصل

برطانیہ کی ایک اپیل عدالت نےگوگل کی اس درخواست کے خلاف فیصلہ سنا دیا ہے جس میں گوگل کمپنی صارفین کو پرائیوسی سیٹنگز کے مبینہ غلط استعمال پر اپنے خلاف برطانیہ میں مقدمہ دائر کرنے سے روکنا چاہتی تھی۔ صارفین کے

فاروق آباد: نہر اپر گوگیرہ درختوں میں جواں سالہ نوجوان کی نعش برآمد

فاروق آباد : فاروق آباد کے نواحی علاقہ ڈیرہ نگاہ کے قریب نہر اپر گوگیرہ درختوں میں جواں سالہ نوجوان کی نعش برآمد ،نوجوان کو گلے میں پھندا ڈال کر قتل کیا گیا ہے تفصیلات کے مطابق بذریعہ ٹیلی فون

بر منگھم: امیر تحریک منہا ج القرآن برطانیہ علامہ اشفاق عالم قا دری اور چیف کوآرڈینیٹر پاکستان عوامی تحریک برطانیہ ہارون رشید راٹھور نوجوان صحافی و معروف کالم نگا ر ایس ایم عرفان طا ہر کو سربراہ مہناج القرآن و پاکستان عوامی تحریک ڈاکٹر طا ہر القا دری کی دہشتگردی اور خود کش حملوں کے خلاف جا ری تا ریخی فتوی کتاب دے رہے ہیں ۔

داؤد خیل: فرٹیلائزر فیکٹری داؤدخیل کئی ماہ کے بندش کے بعد گیس ملنے پر چل گئی

داؤدخیل(ذوالفقارخان) فرٹیلائزر فیکٹری داؤدخیل کئی ماہ کے بندش کے بعد گیس ملنے پر چل گئی۔ مزدوروں میں خوشی کی لہر دوڑ گئی۔ تفصیلات کے مطابق پاک امریکن فرٹیلائزر فیکٹری جو پرائیویٹائزیشن کے بعد ایزگارڈ نائن اور بعدازاں ایگری ٹیک کے

فاروق آباد: ایس ایچ او سٹی سیاست کی بھینٹ چڑ گیا، ادریس چدھڑ کی تعینانی سفارشی حلقہ میں ناپسندیدہ تھی

فاروق آباد : ایس ایچ او سٹی فاروق آباد سیاست کی بھینٹ چڑ گیا۔ ایس ایچ او ادریس چدھڑکی تھانہ سٹی فاروق آبادمیں تعیناتی سیاسی اور بالخصوص سفارشی حلقہ میں ناپسندیدہ تھی جس کی بنیادی وجہ ایس ایچ او کاایمانداری

فاروق آباد: سستے اور معیاری بناسپتی گھی اور کوکنگ آئل کی فراہمی کیلئے سٹالز قائم

فاروق آباد : عوام کو سستے اور معیاری بناسپتی گھی اور کوکنگ آئل کی فراہمی کیلئے پانچوں تحصیلوں میں 63سٹالز قائم کر دئے گئے ہیں جن میں فکسد سٹال 52جبکہ 11موبائل سٹالز ہیں ۔یہ بات ڈی سی او راشد کمال

فاروق آباد: ڈرگ انسپکٹر کا فاروق آباد اور گردونواح میں عطائیوں کے خلاف آپریشن

فاروق آباد : ڈرگ انسپکٹر کا فاروق آباد اور گردونواح میں عطائیوں کے خلاف آپریشن درجنوں عطائی ڈاکٹروں کے کلینک بند ہوچکے ہیں بتایا گیا ڈرگ انسپکٹر عارف زاہد نے حکومت پنجاب کی طرف سے مرتب کردہ خفیہ رپورٹ ڈی