گورنمنٹ سکول سے دسویں جماعت کی 16 سالہ طالبہ ا غواء ، مقدمہ درج، تاحال پولیس بازیاب نہ کروا سکی

Print Friendly, PDF & Email

پاکپتن (ایف یو نیوز)اغواء کاروں نے گورنمنٹ سکول سے دسویں جماعت کی طالبہ 16سالہ کائنات کو ا غواء کر کے لے گئے ملزمان کے خلاف مقدمہ درج تاحال پولیس طالبہ کو بازیاب نہ کر وا سکی والدین غم سے نڈھال تفصیلات کے مطابق دو نامعلوم اغواء کاروں نے دسویں جماعت کی طالبہ کائنات کو گورنمنٹ ایم سی سکول سے چھٹی سے واپسی پر اغواء کر کے فرار ہو گئے پولیس نے دو نامعلوم موٹر سائیکل سواروں کے خلاف مقدمہ تو درج کر لیا ہے تاحال پولیس طالبہ کو بازیاب نہ کر واسکی ہے والدین کے مطابق انہیں ایک فون کال موصول ہوئی لیکن جواب نہ آیا جس سے مغویہ کے والدین پریشانی سے دوچار ہیں۔۔۔

Short URL: http://tinyurl.com/jbs3w77
QR Code:


Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *