ہینڈبرن: نوجوان مصنف سید کا شف سجا د کا اعزاز ایک ہی سال میں تین کتابوں کی اشاعت اپنے نام کرلی

Print Friendly, PDF & Email

ہینڈ برن ( ایس ایم عرفان طا ہر سے ) نوجوان مصنف سید کا شف سجا د کا اعزاز ایک ہی سال میں تین کتابوں کی اشاعت اپنے نام کرلی ، مئیر آف اولڈھم کونسلر فدا حسین کی مئیر ر ہسٹری کے بعد مئیر آف ہینڈ برن کونسلر منصفداد کی ایک سالہ مئیرر ہسٹری پر بھی ایک تفصیلی کتاب مرتب کر دی ، تفصیلا ت کے مطابق پاکستانی نثراد برطانوی نوجوان مصنف سید کا شف سجا د نے ایک محدود وقت میں تین کتابوں کے مصنف ہو نے کا اعزاز بہت ہی جلد حاصل کر لیا انہو ں نے اپنی پہلی کتاب دی امیگرنٹ بیسٹ سیلر کی بھرپور مقبولیت اور کامیابی کے بعد مزید دو کتابیں مئیر ر ہسٹری مئیر آف اولڈھم اور مئیر ر ہسٹری مئیر آف ہینڈ برن بہت کم وقت میں تحریر کی ہیں ۔ انہو ں نے اپنی تیسری کتاب مئیر ر ہسٹری مئیر آف ہینڈ برن نو منتخب مئیر آف ہینڈ برن کونسلر مارلین ہوورتھ اور کونسلر عبد الخان کی موجود گی میں سابق مئیر آف ہینڈ برن کونسلر منصفداد کو پیش کی جس پر کونسلر منصفداد نے نوجوان مصنف سید کا شف سجا د کا شکریہ ادا کرتے ہو ئے ان کی اس کا وش پر انہیں ایوارڈ اور توسیفی سند سے نوازا۔

Short URL: http://tinyurl.com/h54lbfc
QR Code:


Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *