ہومیو پیتھک طریقہ علاج۔۔۔۔ تحریر: ڈاکٹر عبدالمجید چوہدری

Dr. Abdul Majeed Chohadry
Print Friendly, PDF & Email

ہو میو پیتھی کیا ہے؟۔
ہو میواور پیتھی دو یو نا نی ا لفا ظ کا مر کب جس کے لغوی معنی علا ج با لمثل کے ہیں ’’یعنی و ہ علم جس میں مر ض کا علا ج ا نہیں ا د و یا ت سے کیا جا ئے جن ا د و یا ت میں ا س مر ض جیسی علا ما ت تند ر ست ا نسا نو ں میں پید ا کر نے کی صلا حیت مو جو د ہو‘‘۔
کسی د وا ئی کے جتنے بھی خو ا ص و علا ما ت کسی بھی مر ض کے سا تھ ز یا د ہ سے ز یا د ہ مشا بہت ر کھتے ہو ں گے ا تنی ہی تیز ی سے صحت بحا ل ہو گی۔ہو میو پیتھی میں ا د و یا ت کے تجر با ت تندر ست ا نسا نو ں پہ کئے جا تے ہیں ہو میو پیتھی کی ا بتد ا بقر ا ط سے ہو ئی بقر ا ط 460 قبل مسیح جز یر ہ کا س میں پید ا ہو ا بقر ا ط کی ا یجا د پیتھی کو طب یو نا نی کے نا م سے پکا ر ا جا تا ہے آپ کے ا ستا د ا یم پیڈ و کل تھے۔ جب ا ن کا ا پنی ا یجا د کر د ہ پیتھی سے یقین ا ٹھا تو ا نھو ں نے تحقیقا ت شر و ع کی جیسے جیسے آگے بڑھتے گئے حقیقت کے ر ا ز کھلتے گئے۔ ا و ر نئے نئے راستے ملتے گئے علا ج با لمثل میں کا میا بی حا صل کر لی مگر بقر ا ط کے بعد یہ تحقیقا ت و ہیں کی و ہیں ٹھپ ہو گئی۔ 10ا پر یل 1755ء جر منی کے ا یک چھو ٹے سے گا ؤ ں میسن میں مشا ہیر عا لم ڈا کٹر سمو ئیل ہنی مین پید ا ہو ئے ڈا کٹر سمو ئیل ہنی مین ا یک مشہو ر ا یلو پیتھک ڈ ا کٹر تھے۔ڈا کٹر سمو ئیل ہنی مین کوچو د ہ مختلف ز با نو ں پہ عبور حاصل تھا ڈا کٹر سمو ئیل ہنی مین ایک د ن ڈ ا کٹر کیو لن کے میٹر یا میڈ یکا کا تر جمہ کر ر ہے تھے۔ ا نہو ں نے سو چا کہ جس طر ح سنکو نا و ا حد د و ا حکمی ا ثر کر تی ہے ا سی طر ح د یگر و ا حد د و ا ئیں بھی مختلف ا مر ا ض میں تیر بہد ف ہو نگی یہ تھا پہلا تجر بہ جس پر ہو میو پیتھی کی بنیا د پٹر ی۔ ہو میو پیتھی کا یگا نہ ا صو ل ہے مفر د دوا ، قلیل مقد ا ر د و ا ، با لمثل د و ا ،ا س طر یقہ علا ج کو ا س کی ا فا د یت کی بنا ء پر جر منی ، ا مر یکہ ، ا نگلینڈ، فر ا نس ، ملا ئشیا ، متحد عر ب ا ما را ت ، ا نڈ یا ، پا کستا ن سمیت بہت سے د یگر تر قی یا فتہ ا و ر تر قی پز یر مما لک میں خو ب فر و غ مل ر ہا ہے۔ ہو میو پیتھک ا د و یا ت جسم میں کسی قسم کے منفی ا ثر ا ت پید ا کیے بغیر جسم ا و ر ر و ح پہ ا ثر کر کے ا ن کی شفا ئی قو ت بید ا ر کر تی ہیں۔ہو میو پیتھک ا د و یا ت صر ف مر یض کو شفا یا ب ہی نہیں کر تیں بلکہ جسم کے معد ا فتی نظا م کو مضبو ط کر کے آئند ہ ا مر ا ض کے خلا ف تحفظ بھی د یتی ہیں۔ہو میو پیتھک طر یقہ علا ج سستا ،بے ضر ر ، قدرتی ،محفو ظ، مو ثر طر یقہ علا ج ہے۔ہو میو پیتھک ا د و یا ت ہر عمر ا و ر جنس کے ا فر ا د کے لئے یکسا ں مفید ہیں۔ہو میو پیتھی کی ا یک خو ر ا ک ز با ن کے نیچے غد د میں جذ ب ہو کر ا عصا ب میں تحلیل ہو جا تی ہے۔یہ ا تنی لطیف ہو تی ہے کہ ا نجیکشن سے ز یا د ہ سر عت سے ا نسا نی جسم میں چلی جا تی پھر یہ ر و ح کے سا تھ مل کر مر یض کو شفا یا بی کی طر ف لے آ تی ہے میڈیکل سا نئس نے ا ب تک صر ف ا نسا نی جسم پر تحقیق کی ہے ر و ح پر ان کی کو ئی د ستر س نہیں و ہ یہ نہیں جا نتے ر و ح جسم کے کس کو نے میں ہے ر و ح جسم سے نکل جا نے کے بعد جسم مر دہ ہو جا تا ہے ہو میو پیتھی و ہ و ا حد طر یقہ علا ج ہے جو ر و ح پر ا ثر کر تی ہے جو مر یض خو د کشی کر نے جا ر ہا ہو ا س کا ا ر دہ بد ل د یتی ہے۔ہو میو پیتھک کے ا صو ل سا د گی ، سچا ئی کا نشا ن ہے۔ ہو میو پیتھی ا یسا ضا بط ہے جو سا ئنٹفک بنیا د و ں پر قا ئم ہے۔ یہ طب کی ا یسی سچا ئی پیش کر تی ہے جو بہت سی صو ر تو ں میں جد ید تحقیقو ں ا و ر د ر یا فتو ں سے صحیح قر ا ر د ی گئی ہے۔جس کے لا کھو ں مر یض ا پنی صحت یا بی کے لئے ممنو ن و مر ہو ن ہیں۔

Short URL: http://tinyurl.com/h3bme8a
QR Code:


Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *