گلابی کبوتر

Print Friendly, PDF & Email

فرات حسین کیلگری، کینیڈا
شیر مسند پر براجمان تھا اور ننھے مدعی گلابی کبوتر غم سے نڈھال۔ شکرا سر نیہوڑے نچلی شاخ پہ بیٹھا تھا۔ اس کوشریر پہاڑی کوا شکارکرنا تھا لیکن اس نیساتھ اڑنے والے کبوتروں کو بھی نوچ ڈالا۔ جنگل میں ہو کا عالم تھا۔ سبھی چھوٹے جانورشکرے کی ان دست درازیوں سے تنگ تھے۔ الو کو قاضی مقرر کیا گیا۔ شکرا چونکہ شاھی محل کا محافظ بھی تھا، سو اس کو ستر دن پنجرہ بندی کی سزا سنائی گئی۔ الو کے فیصلے نے کبوتروں کا ہراس تو کچھ کم کیا لیکن اپنے پیاروں کے کھونے کا درد کیا ہوا۔

Short URL: http://tinyurl.com/y2m8slwx
QR Code:


Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *