کسووال :چار نامعلوم موٹر سائیکل سواروں نے راہگیر کو قیمتی سامان موبائل فون اور نقدی وغیرہ سے محروم کر دیا

default_n
Print Friendly, PDF & Email

کسووال :چار نامعلوم موٹر سائیکل سواروں نے راہگیر کو قیمتی سامان موبائل فون اور نقدی وغیرہ سے محروم کر دیا ۔ تفصیل کے مطابق میجر سعید خان سکنہ ملتان کینٹ اپنی فیملی کے ہمراہ گاڑی میں سوار ہو کر گھر جا رہا تھا کہ بچے کی طبیعت خراب ہونے کی وجہ سے گاڑی سڑک سے سائیڈ پر لگا دی جس پر چار نا معلوم مسلحہ افراد آگئے اور انہوں نے اسلحہ کی نوک پر زیور ، نقدی ،موبائل فون اور ڈاکٹری کارڈ اپنے ہمراہ لے گئے۔ پولیس تھانہ کسووال نے نا معلوم ملزمان کے خلاف مقدمہ درج کر لیا۔

Short URL: http://tinyurl.com/z37nncv
QR Code:


Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *