کسووال:گھریلو رنجش کی بنا پر گلے میں پھندہ ڈال کر شادی شدہ خاتون نے خود کشی کر لی

default_n
Print Friendly, PDF & Email

کسووال: گھریلو رنجش کی بنا پر گلے میں پھندہ ڈال کر شادی شدہ خاتون نے خود کشی کر لی ۔ تفصیل کے مطابق تھانہ شاہ کوٹ کے نواحی گا ؤں 27 چودہ ایل کی رہائشی 32 سالہ رحمت بی بی زوجہ رب نواز جو کہ ناراض ہو کر میکے آئی ہوئی تھی نے گھریلو لڑائی جھگڑوں سے تنگ آ کر گلے میں پھندہ ڈال کر خود کشی کر لی ۔متوفیہ خاتون کی ایک 8 سالہ بچی بھی بتائی جاتی ہے ۔

Short URL: http://tinyurl.com/zeu7cv5
QR Code:


Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *