ڈی آئی جی موٹر ویز پولیس محمد شکیل مرزا کے اچانک انتقال پر علاقہ بھر کی مختلف شخصیات اور تنظیموں کا اظہارِ تعزیت

default_n
Print Friendly, PDF & Email

سٹی فاروق آباد سے تعلق رکھنے والے ڈپٹی جنرل موٹر ویز پولیس محمد شکیل مرزا کے اچانک انتقال کر جانے پر علامہ بھر کی مختلف شخصیات اور تنظیموں نے گہرے دکھ اور افسوس کا اظہار کرتے ہوئے مرحوم کی مغفرت کے لئے دعا کی ہے۔ جن شخصیات اور تنظیموں نے ڈی آئی جی موٹر ویز محمد شکیل مرزا کی وفات پر اظہارِ تعزیت کیا ہے ان میں کاروانِ ملت پاکستان کے مرکزی چیف آرگنائزر و بانی محمد امجد رانا صراف، چیف ایڈیٹر فاروق آباد اَپ ڈیٹس ڈاکٹر محمد علی قیصر، صدر نیشنل پریس کلب فاروق آباد (رجسٹرڈ) محمد عمران ہاشمی، چئیرمین حاجی نزیر ہاشمی، سرپرست اعلی محمد لقمان ہاشمی، سرپرست ساجد علی ہاشمی، سینئرنائب صدد مرزا ارشاد علی، رانا محمد ادریس، نائب صدر عبدالخالق ورک، بدر نسیم ہاشمی، عباد احمد خان، جنرل سیکرٹری سیدتقی رضا بخاری، فنانس سیکرٹری شیخ ندیم، جوائنٹ سیکرٹری حاجی عبدالغفور ذکی، سیکرٹری اطلاعات طاہر سہیل قلندری، ایگزیکٹو ممبر سپریم کونسل محمد امجد رانا صراف، میاں لیاقت علی، چوہدری غلام حیدر گجر، آصف محمود ونگڑ، رانا محمد عارف، ہارون الرشید، ظہیر احمد بھٹی، چوہدری عقیل احمد گجر، نذر مخدوم بھٹی، محمد اشتیاق قریشی، میاں شہزاد احمد، محمد علی ہاشمی، سلیم اوڈھ اور لیگل ایڈوائزر عدیل احمد خان ایڈووکیٹ، ضلعی چیئرمین زکوۃ و عشر کمیٹی شیخوپورہ سید مشتاق حسین شاہ بخاری، سید سجاد حسین شاہ، سید جواد حسین شاہ، سربراہ پاکستان محمدی پارٹی مہربان سائیں عبدالغفور میاں، سابق پرنسپل امجد علی امجد، انور علی فرخ، رانا علیم الدین، رانا حمید الرحمن، محمد زمان، چوہدری غلام حسین، بابر علی، چوہدری عدیل احمد ورک، شفیق احمد وڑائچ، محمد شہباز گھمن، سید نوید کاظمی اور دوست تنظیم سچا سودا (رجسٹرڈ) کے صدرضیغم علی جواد شامل ہیں۔ انہوں نے دعا کی ہے کہ اللہ تعالی مرحوم محمد شکیل مرزا ڈی آئی جی موٹر ویز کو جوارِ رحمت میں اعلی مقام عنائیت فرمائے اور لواحقین کو یہ صدمہ عظیم برداشت کرنے کی توفیق بخشے۔ آمین!

Short URL: http://tinyurl.com/znsc3t4
QR Code:


Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *