پائی خیل: عمدۃ العارفین پیرطریقت پیرسیدحاجی برہان شاہ ہمدانی کے سالانہ عرس پاک کی دوروزہ تقریبات

default_n
Print Friendly, PDF & Email

پائی خیل(نامہ نگار)عمدۃ العارفین پیرطریقت پیرسیدحاجی برہان شاہ ہمدانی کے سالانہ عرس پاک کی دوروزہ تقریبات کاآغازہفتہ ،اتوارکوآستانہ عالیہ دندہ شاہ بلاول پرہورہاہے ۔تفصیلات کے مطابق عمدۃ العارفین پیرطریقت پیرسیدحاجی برہان شاہ ہمدانی کے سالانہ عرس پاک کی دوروزہ تقریبات کاآغاز28فروری،یکم مارچ ہفتہ اوراتوارکوآستانہ عالیہ دندہ شاہ بلاول پرہورہاہے ۔عرس پاک کی پہلی نشت بروزہفتہ اوراتوارکی درمیانی شب کودربارعالیہ پرمحفل شبینہ ہوگی۔دوسری نشت کاآغازاتوارکوصبح نمازفجرکے بعدقرآنی خوانی ہوگی۔اس کے بعدقرآء حضرات تلاوت کلام پاک،نعت خوان آقاﷺکی بارگاہ اقدس میں نذرانہ عقیدت اورعلماء کرام قرآن وسنت کی روشنی میں خطابات کریں گے ۔اتواردن گیارہ بجے چادرپوشی ،دعااورلنگرتقسیم ہوگا۔

Short URL: http://tinyurl.com/harj8lf
QR Code:


Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *