ن لیگ کی پارلیمانی پارٹی کا اجلاس طلب، صدارت شہباز شریف کریں گے

Print Friendly, PDF & Email

اسلام آباد: دنیانیوز کے مطابق شہبازشریف ارکان کو آئندہ کےلائحہ عمل پربریف کریں گے،اجلاس میں قومی اسمبلی اجلاس کی حکمت عملی طےکی جائےگی،(ن) لیگ کااجلاس کل سہ پہر 3بجےپارلیمنٹ ہاؤس میں ہوگا،واضح رہےکہسپیکر قومی اسمبلی اسد قیصر کی جانب سے پارلیمنٹ کے قومی اسمبلی کے چوتھے اجلاس میں شرکت کیلئے نیب کی جانب سے گرفتار قائد حزب اختلاف شہباز شریف کے پروڈکشن آرڈر جاری کیے گئے ہیں۔

Short URL: http://tinyurl.com/y9lnpywc
QR Code:


Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *