موبائل فون شاپ پر دن دیہاڑے ڈکیتی: دوکاندار موبائل فونز اور نقدی سے ہاتھ دھو بیٹھا

default_n
Print Friendly, PDF & Email

اپروچ روڈ فاروق آباد پر موجود تھانہ سٹی سے چند میٹر فاصلے پر موجود موبائل شاپ پر دن دیہاڑے ڈکیتی ، تین مسلح ڈاکوؤں نے لاکھوں روپے مالیت کے موبائل فونز اور ہزاروں روپے نقدی لوٹ لئے۔ تفصیل کے مطابق سہ پہر کے وقت تین مسلح موٹر سائیکل سوارموبائل شاپ پہ آئے اور گن پوائنٹ پر دوکاندار اسد علی سے تمام دن کی کمائی ہوئی نقدی چھینی اور تقریباً ایک لاکھ سے زائد مالیت کے موبائل فون سیٹس لوٹ کر فرار ہو گئے۔

Short URL: http://tinyurl.com/zbgkjhg
QR Code:


Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *