ملک بھر میں حضرت عمر فاروق ؓ کا یومِ شہادت آج عقیدت و احترام سے منایا جائے گا۔
خلیفہ دوئم امیر المومنین سیدنا حضرت عمر فاروق رضی اللہ تعالیٰ عنہ کا یوم شہادت آج یکم محرم الحرام بروز اتوار کو نہایت عقیدت و احترام سے منایا جائے گا۔ دینی و مذہبی تنظیموں کی جانب سے سیمینار و خصوصی تقریبات کا انعقاد کیا جائے گا۔ جن میں علماء و دانشور خلیفہ دوئم امیر المومنین سیدنا حضرت عمر فاروق رضی اللہ تعالیٰ عنہ کی زندگی کے مختلف پہلوؤں پر روشنی ڈالیں گے۔
Short URL: http://tinyurl.com/jhsq5j3
QR Code:
Leave a Reply