محمد اقبال (اے آئی ٹي) آفیسر لا ئیو سٹاک پنجاب اپنی مدت ملا زمت مکمل کر نے کے بعد ریٹائر،شفاخانہ حیوانات میں پروقار اعزازی تقریب

default_n
Print Friendly, PDF & Email

محمد اقبال (اے آئی ٹي) آفیسر لا ئیو سٹاک پنجاب اپنی مدت ملا زمت مکمل کر نے کے بعد ریٹائر ہوگئے ۔شفاخانہ حیوانا ت فاروق آباد میں ان کے اعزاز میں ایک پر وقار تقریب منعقد ہوئی۔ جس میں لائیو سٹاک کے اہلکاروں سمیت معززین علاقہ نے شرکت کی ۔اس موقع پر ڈاکٹر محمد قیصر خلیق قریشی سینئر ویٹرینری آفیسر فاروق آبا د نے الوادعی کلما ت میں محمد اقبال (اے آئی ٹي) کی خدمات کو قابل ستائش قرار دیا اور کہا کہ آپ ہمیشہ اپنے اہلکا ر وں سے بے حد محبت و شفقت سے پیش آئے ۔محکمہ کی کارکردگی کو بہتر کر نے کی ہروقت کو شش کی بالخصوص انھوں نے محضر صحت گوشت کی فروخت اور ترسیل کو روکنے ہم کو کامیا ب بنانے میں اہم کردار ادا کیا ۔اللہ تعالیٰ اُنھیں آئندہ کی باقی ماندہ زندگی میں بھی اس طرح ایک کامیاب انسان بنائے اس کے بعد ظفر اللہ ور ک اور ارشاد احمد نے بھی محمد اقبال (اے آئی ٹي) کی خدمات کو سراہا۔

Short URL: http://tinyurl.com/gl2klx5
QR Code:


One Response to محمد اقبال (اے آئی ٹي) آفیسر لا ئیو سٹاک پنجاب اپنی مدت ملا زمت مکمل کر نے کے بعد ریٹائر،شفاخانہ حیوانات میں پروقار اعزازی تقریب

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *