محر م الحر ام کا مبا ر ک مہینہ پو ر ی امت مسلمہ کیلئے قا بل احتر ام ہے : محمد رمضان قریشی

default_n
Print Friendly, PDF & Email

محر م الحر ام کا مبا ر ک مہینہ پو ر ی امت مسلمہ کیلئے قا بل احتر ام ہے حضر ت اما م حسین اور ان کے خا ند ان نے لا زوا ل قر با نیا ں دے کر قیا مت تک مسلم امہ کے سر فخر سے بلند کر دیئے ۔ وطن عز یز کے مو جو د ہ حالات کو مد نظر ر کھتے ہو ئے تما م مکتبہ فکر کے مسلما نو ں کو با ہمی ر واداری کا مظا ہر ہ کر نا چا ہیے۔ ان خیا لا ت کا اظہا ر صدر مرکزی انجمن آڑھتیاں (رجسٹرڈ ) غلہ منڈی فاروق آباد محمد رمضان قریشی نے پر یس کونسل (رجسٹرڈ ) فاروق آباد کے زیر اہتمام منعقدہ تقریب سے خطاب کر تے ہوئے کیا ۔محمد رمضان قریشی ،اور سماجی رہنماء مرزاوحید انجم نے کہا کہ سید الشہد ا حضر ت اما م حسینؓ اور شہد ا کر بلا کو خر ا ج عقید ت پیش کر تے ہو ئے کہا کہ امت مسلمہ کے زو ال کی بڑ ی وجہ اسلا م سے دو ر ی ہے اگر ہم احکا م خد اواند ای اور اسو ہ حسنہؐ پر سختی سے عمل پیر ا ہو تے تو آج ہما ر ی یہ حالت نہ ہو تی اب حا لا ت کا تقا ضا یہ ہے کہ امت مسلمہ کو اتحا د بین المسلمین کے پلیٹ فا ر م پر متحد ہو کر دین اسلام کی سر بلند ی کیلئے جد و جہد کر نی چا ہیے ۔ وا قعہ کر بلا حق و با طل کے در میا ن ایک عظیم معر کہ تھا جس میں نو اسہ ر سو ل ؐ جگر گو شہ بتو لؓ فر زند شیر خد ا حضر ت اما م حسینؓ اور ان کے جا نثا ر سا تھیو ں کی قر با نی سے با طل نسیت و نا بو د اور اسلا م کا بو ل با لا ہو ا ۔ حضر ت اما م حسینؓ اور ان کے سا تھیو ں نے جس طر ح استقا مت سے اور ڈٹ کر با طل اور ظلم کا مقا بلہ کیا و ہ ہما ر ے لئے مشعل ر اہ ہے تما م مکا تب فکر کے علما ئے اکر ام اور شہر یو ں پر زور دیا کہ و ہ مذ ہبی رو ادار ی اور ہم آہنگی کا مظا ہر ہ کر یں۔

Short URL: http://tinyurl.com/jbvxwh7
QR Code:


Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *