فاروق آباد: پریس کونسل (رجسٹرڈ ) فاروق آباد کا تعزیتی اجلاس

Print Friendly, PDF & Email

فاروق آباد : پریس کونسل (رجسٹرڈ ) فاروق آباد کا تعزیتی اجلاس زیر صدارت بابر علی صدر کونسل ہذا منعقد ہوا جس میں ،رانا حمید الرحمن ،محمد اعظم شیخ،چوہدری عدیل احمدورک ، چوہدری غلام حسین ،حاجی شہباز احمدگھمن ، محمد احمد مقبول ،عزیر احمد قریشی ،محمد شفیق وڑائچ،محمد عرفان شیخ ، مرزا محمد سلیم ، ظہیر احمد قریشی ،میاں سلامت علی ،شیخ محمد اشفاق اورسید علی زیب حسن نے شرکت کی اجلاس میں اجنیا نوالہ سے نمائندہ روز نامہ پاکستان چوہدری محمد مالک گرو ،چوہدری طارق گرو،چوہدری خالدحسین گرو،اورراشد وقاص ارسلان کی والدہ ماجدہ کے انتقال پرگہرے دکھ وغم کا اظہار کرتے ہوئے فاتح خوانی اور بلندی درجات کیلئے دعائے مغفرت اور پسماند گان کیلئے صبر جمیل کی دعا کی گئی۔

Short URL: http://tinyurl.com/z8mdsuu
QR Code:


Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *