فاروق آباد اَپ ڈیٹس نے بلا تفریق قار ئین کو ان کی دلچسپی اور پیاس کے مطابق موثر سامان مہیا کیا ہے اور با الخصوص لکھنے، پڑھنے اور صحافتی خدمات سرانجام دینے والوں کے لیے اس کا وجود اَبر باراں سے کم نہیں

Print Friendly, PDF & Email

اَدب کا ایک ادنی سا طا لب علم ہو نے کے نا طہ سے فاروق آباد اَپ ڈیٹس کی اُردو اَدب ، معلومات عامہ ، ابلا غ عامہ ، علم و فنون اور صحافتی اقدار کی بلند پائیہ خدمات کے لیے بس المختصر یہی گوش گزار کرنا چاہوں گا کہ جس پلیٹ فارم کو فاروق آباد اَپ ڈیٹس کے نام سے تعبیر کیا گیا اس نے ایک سالہ مختصر عرصہ حیات میں اپنے دیکھنے اور پڑھنے والوں کو ایک اہم خزانہ مہیا کیا ہے وطن عزیز میں ہو ں یا بیرون ملک اس سوشل میڈیا نیٹ ورک سے وابستہ ویب سائیٹ نے بلا تفریق قار ئین کو ان کی دلچسپی اور پیاس کے مطابق موثر سامان مہیا کیا ہے اور با الخصوص لکھنے، پڑھنے اور صحافتی خدمات سرانجام دینے والوں کے لیے اس کا وجود اَبر باراں سے کم نہیں اللہ رب العزت کے حضور دست بدعا ہیں کہ اس پلیٹ فارم کو مزید ترقی اور عروج نصیب ہو اور اس سے وابستہ افراد کے علم و عمل اور رزق میں بے پناہ اضا فہ نصیب ہو۔ اِس شعر کے ساتھ اجازت چاہوں گا کہ ؛

بے عمل دل ہو تو جذبا ت سے کیا ہوتاہے
دھرتی ہی بنجر ہو تو برسات سے کیا ہوتا ہے
ہے عمل لازم تکمیل تمنا کے لیے
ورنہ رنگین خیالات سے کیا ہوتا ہے

ایس ایم عرفان طاہر(کالمسٹ و صحافی)۔
ڈائریکٹرمیڈیا اینڈ یوتھ افیئرز، انسٹیٹیوٹ آف پیس اینڈ ڈویلپمنٹ، بلجئیم

Short URL: http://tinyurl.com/zwg29eq
QR Code:


Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *