غیبت

Print Friendly, PDF & Email

تحریر بنتِ نذیر
برآمدے میں رکھی بان کی چارپائی پر بیٹھی آصفہ اپنی نئی نویلی چھوٹی دیورانی کو ساس کی برائیاں بڑھا چڑھا کر بتا رہی تھی، ارے نوری یہ عورت بس بیٹھ کر حکم چلانے کے لیے ہے تم اسکی کوئی بات نہ سننا کل کو تمہارا جینا حرام کر دے گی نوری نے اس کی باتوں کی تائید کی مگر اگلے دن ساس کے کمرے میں آصفہ کی باتوں کی آواز سن کر اس کے پاؤں وہیں جم گئے۔اماں آج کل کی لڑکیاں شوہر کو اپنی طرف کر لیتی ہیں آپ نے اس پر نظر رکھنی ہے ڈھیل نہیں دینی”

Short URL: http://tinyurl.com/y3vndtex
QR Code:


Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *