عظیم الشان درس قرآن مجید، آج بوقت نماز مغرب تا عشاء جامعہ فاطمۃ الزاہرہ ملحقہ مسجد غوثیہ حمید نظامی روڈ فاروق آباد میں ہو رہا ہے

default_n
Print Friendly, PDF & Email

تم میں سب سے بہتر وہ ہے جو قرآن سیکھے اور سیکھائے ۔عظیم الشان درس قرآن مجید، آج 13ستمبر2014بروز ہفتہ بوقت نماز مغرب تا عشاء جامعہ فاطمۃ الزاہرہ ملحقہ مسجد غوثیہ حمید نظامی روڈ فاروق آباد میں ہو رہا ہے جس میں خصوصی خطاب حضرت علامہ محمد نورالمصطفیٰ رضوی فرمائیں گے درس قرآن کے بعدموضوع سے متعلق سوال وجواب کی نشست پروگرام میں شامل ہے ۔

Short URL: http://tinyurl.com/hbb656t
QR Code:


Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *