کے دوران ملزمان سے 3185گرام چرس، ہیروئن155گرام برآمد، اشتہاری مجرم گرفتارSOSسپیشل

default_n
Print Friendly, PDF & Email

لگانے کا حکم دیا۔SOSڈسٹرکٹ پولیس آفیسر شیخوپورہ افضال احمد کوثر نے پولیس کو جرائم پیشہ عناصر مجرمان اشتہاریوں، اسلحہ و منشیات فروشوں کے خلاف ناکہ جات  ناکہ کے دوران مقدمہ نمبر30/14مورخہ10.02.14جرم302/148/149ت پ تھانہ صفدر آباد کے مجرم اشتہاری افتخار احمد ولد مقبول قوم جٹ سکنہ چک 24خورد صفدر آباد کو گرفتار کیا گیا۔ پولیس نے اپنی پیشہ وارانہ صلاحیتوں کو بروئے کار لاتے ہوئے ملزمان کے قبضہ سے 4پسٹل 30بور معہ15ضرب گولیاں، پمپ ایکشن2عدد معہ7ضرب کارتوس، ایک عدد رائفل 222بور معہ3ضرب گولیاں، ایک عدد ریوالورمعہ3ضرب گولیاں، 3عدد پیٹرگن معہ 13ضرب کارتوس بر آمد کیے۔ منشیات فروشوں کے خلاف خصوصی ناکہ جات کے دوران ملزمان سے چرس3185گرام، ہیروئن155گرام برآمد کی۔ ڈسٹرکٹ پولیس آفیسر شیخوپورہ افضال احمد کوثر نے عوام الناس سے اپیل کی ہے کہ وہ مجرمان اشتہاریوں منشیات فروشوں کے خلاف جاری چلائے جانے والی خصوصی مہم میں پولیس کا ساتھ دیں تاکہ شیخوپورہ کو منشیات اور ناجائز اسلحہ سے پاک کر کے اس کو امن کا گہوارہ بنایا جا سکے۔

Short URL: http://tinyurl.com/z6l6eb9
QR Code:


Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *