سٹی آرگنائزر فاروق آباد کیلئے چوہدری طاہر قریشی کی ضلعی صدر عوامی مسلم لیگ چوہدری مرتضی ورک سے اہم ملاقات

default_n
Print Friendly, PDF & Email

تفصیل کے مطالق سٹی آرگنائزر فاروق آباد کیلئے چوہدری طاہر قریشی کی ضلعی صدر عوامی مسلم لیگ چوہدری مرتضی ورک سے اہم ملاقات۔ اس موقع پر خادم حسین بھٹی، شاہد بشیر، اعظم واہلہ اور زاہد اقبال بھی موجود تھے اس اجلاس میں تنظیم سازی کیلئے اہم معاملات زیر غور آئے۔ عوامی مسلم لیگ کے ضلعی صدر نے اجلاس کے بعد پریس کانفرنس کرتے ہوئے کہا کہ آئیندہ چند دنوں میں فاروق آباد کا دورہ کیا جائے گا اور سٹی فاروق آباد کی تنظیم کا باقاعدہ اعلان کر کے اہم عہدے داران کو نوٹیفیکیشن جاری کئے جائیں گے۔

Short URL: http://tinyurl.com/hedgtcg
QR Code:


Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *