دو ملزمان کے خلاف ناجائز اسلحہ کے مقدمات درج کر کے دو پسٹل بمعہ گولیاں برآمد : انچارج پٹرولنگ پولیس جالب

Print Friendly, PDF & Email

پاکپتن(بیورورپورٹ) پٹرولنگ پولیس جالب کی جرائم پیشہ افراد کے خلاف کاروائیاں ناجائز اسلحہ، منشیات کے مقدمات درج تفصیلات کے مطابق پٹرولنگ پولیس جالب کے انچارج خادم حسین نے میڈیا کو بتایا کہ جرائم پیشہ افراد کے خلاف کاروائی کرتے ہوئے دو ملزمان کے خلاف ناجائز اسلحہ کے مقدمات درج کر کے دو پسٹل بمعہ گولیاں برآمد کیں جبکہ چار شراب کے مقدمات درج کئے460گرام چرس برآمد کی دوران سفر غفلت اور لاپرواہی برتنے والے ڈرائیوارز کے خلاف بھی مقدمات درج کئے گئے پٹرولنگ پولیس نے سفر کو محفوظ بنانے کے لئے طلباء اور ڈرائیورز کو حادثات سے بچنے کے لئے لیکچر بھی دئے۔

Short URL: http://tinyurl.com/y5c6fvvd
QR Code:


Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *