جمبر:شہداء پشاور کے لیے جمبرکی تمام مساجد میں خصوصی دعائیں مانگی گئی۔

Print Friendly, PDF & Email

جمبر: 16دسمبر کو پشاور میں ہونے والے سانحہ پرآج بروز جمعہ تمام مساجد میں شہدا ء پشاور کے لیے خصوصی دعائیں کی گئیں۔ شہدا کے ورثا کے لیے صبرو جمیل اور شہدا کے لیے جنت میں اعلیٰ مقام کی دعائیں مانگی گئیں۔ علما کرام نے شہدا کے درجات پر تفصیلی بیان کیا اور دہشت گردی کے خلاف تمام مسلمانوں کو اکٹھا ہونے کی دعوت دی۔ انہوں نے اپنے اپنے بیانات میں فرقہ واریت اور آپس کے اختلاف بھلا کر ایک ہونے کی تلقین کی۔

Short URL: http://tinyurl.com/jd9c8xo
QR Code:


Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *