برمنگھم: عظیم الشان تا ریخ ساز سالانہ میلاد النبی جلوس و اجتماع بعنوان تحفظ ناموس رسالت بتاریخ ۱۹ اپریل آسٹن پارک میں انعقاد پذیر ہورہا ہے

Print Friendly, PDF & Email

بر منگھم (ایس ایم عرفان طا ہر سے ) عظیم الشان تا ریخ ساز سالانہ میلاد النبی جلوس و اجتماع بعنوان تحفظ ناموس رسالت بتاریخ ۱۹ اپریل ۲۰۱۵ بروز اتوار بوقت ۱۲ بجے دن بمقام آسٹن پارک برمنگھم انعقاد پذیر ہورہا ہے جس کی سرپرستی عالمی مبلغ اسلام و قا ید تحریک ناموس رسالت شیخ العالم پیرعلا ءو الدین صدیقی سجا دہ نشین دربار نیریاں شریف آزادکشمیر ، چیرمین محی الدین ٹرسٹ و نور ٹی وی کررہے ہیں جس میں دنیا بھر سے کثیر تعداد میں علماء و مشایخ ، اہل فکر و نظر سیاسی و سماجی شخصیات تمام مذاہب اور مکاتب فکر شامل ہو رہے ہیں ہر خاص و عام مردو خواتین کو بھرور شرکت کی دعوت دی جا تی ہے ۔

Short URL: http://tinyurl.com/jctltep
QR Code:


Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *