برطانیہ: انسپاڈ نے ممتاز برطانوی سکا لر گو ہر الماس خان کو ریذیڈنٹ ڈا ئر یکٹر مقرر کردیا

Print Friendly, PDF & Email

برطانیہ ( ایس ایم عرفان طا ہر سے ) معروف یو رپین تھینک ٹینک انسٹیٹیوٹ آف پیس اینڈ ڈویلپمنٹ (انسپاڈ) نے ممتاز برطانوی سکا لر ، سیاسی ،سماجی و ادبی شخصیت اور سیکرٹری جنرل ساؤ تھ لیڈز کمیونٹی الا ئنس گو ہر الماس خان کو برطانیہ میں اپنا ریذیڈنٹ ڈا ئر یکٹر مقرر کردیا ہے ۔ انکو یہ عہدہ ان کی دنیا بھر میں بین الا قوامی سطح پر قیام امن ، انسانی حقوق کی بحالی ، علم و ادب کے فروغ اور کمیونٹی مسائل کے حل کے لیے بے مثال اور مثبت کردار کی وجہ سے دیا گیا ہے اور بلا شبہ وہ اس اعزاز کے ہی مستحق تھے ۔ گو ہر الماس خان نے بر طانوی نثراد پاکستانی پروفیشنل ہو نے کی حیثیت سے شب و روز اپنی خدما ت پیش کی ہیں ۔ دنیا بھر میں برٹش پاکستانیوں کے کردار اور وقار کو عملی سطح پر بلند کرنے کے لیے ہمیشہ پیش پیش رہے ہیں ۔ عالمی تنا ظر میں رونما ہو نے والی ہر تبدیلی اور اصلاحات پر انکی گہری نظر رہتی ہے مسئلہ کشمیر ہو فلسطین ڈارفور ، اسلا مو فوبیا ، انتہا پسندی و دہشتگردی ، بد امنی ، خواتین کے مسائل یا علم و ہنر کے حوالہ سے کوئی بھی با ت چیت گو ہر الماس خان نے ہر نہج پر ایک اہم کردار ادا کرکے با الخصوص اپنے مذہب اور با العموم اپنے ملک و قوم کا نام روشن کیا ہے ایسے کہنہ مشق اور با کردار افراد کی بد ولت برطانیہ سمیت دنیا بھر میں مسلم ، ایشین ، پاکستانی اور کشمیری کمیونٹی کو قدر کی نگا ہ سے دیکھا جا نے لگا ہے ۔ گو ہر الماس خان نے ایک امیگرنٹ ہو نے کے باوجود اس ملک کے قوانین اور اصول و ضوابط پر مکمل دسترس حاصل کی ہے جس کی وجہ سے وہ نہ صرف اپنی کمیونٹی بلکہ مختلف مذاہب اور مکاتب فکر میں شہرت و مقبولیت رکھتے ہیں اور انہیں ایک مسلم اتھا رٹی کی حیثیت سے جانا اور پہچانا جا تا ہے ۔ ممتاز برطانوی سکا لر سیاسی سماجی و ادبی شخصیت گو ہر الماس خان کے بطور ریذیڈنٹ ڈائر یکٹر برطانیہ انسپاڈ بننے پر ایم پی رچرڈ برگن ، ایم پی عمران حسین ، ایم پی ناز شاہ ، ایم پی فیبئین ہیملٹن ،ایم پی خالد محمود ، ایم پی شبا نہ محمود ، سابق لارڈ مئیر آف لیڈز محمد اقبال ، سا بق لا رڈ مئیر آف برمنگھم سید شفیق حسین شاہ ، سابق لارڈ مئیر چو ہدری اے رشید ، سابق لارڈ مئیر محمود حسن، کونسلر غلام حسین ، ضیا ء احمد ، سردار طا رق خان ، نائب صدر آل جمو ں و کشمیر مسلم کا نفرنس سردار سہراب خان ، سردار فا رق خان عبا سی ، ممتاز بر طانوی سکا لر ڈا کٹر اقتدار کرامت چیمہ ، چئیرمین مسلم ہینڈز برطانیہ سید لخت حسنین ، سردار ساجد عبا سی ، سردار عمران عبا سی ، سردار عفا ن علی خان ، سابق لارڈ مئیر آف بریڈ فورڈ چو ہدری خادم حسین ، سا بق لارڈ مئیر آف بر یڈفورڈ نو ید ہ اکرام ، گلینا یا کووا ، را جہ اعجا ز حسین ،آفتا ب احمد خان، اعجا ز بٹ ، اسد بٹ صدر پاکستان مسلم لیگ (ن) یا رکشا ئر ، را جہ اے ڈی خان، راجہ طا رق محمود ، چو ہدری الطاف حسین ، راجہ غضنفر اخلا ص خان، محترمہ کوثر جان ، شبنم خان، شکیل انجم راجہ ، مخدوم امام شاہ ، شا ہد جنجوعہ ، مینا پاٹیل ، بیرسٹر عبد المجید ترمبو ، سردار ہر جیندر سنگھ ساگو ، سٹیو فرانسز ، حافظ عبد الوحید ، شا ہین بٹ ، ایلی کرووا ، بیر سٹر اسحا ق بلو چ ، سردار اخلا ق خا ن ایڈووکیٹ ، شا زیہ انجم ، سید کا شف سجا د ، قمر خلیل ، سید عابد کا ظمی ، سید تصور حسین نقوی ، زاہد چو ہدری ، کونسلر محمد اخلا ق ، کونسلر محمد ادریس ، کونسلر حبیب الر حمن ، کونسلر محمد افضل ، کونسلر اعظمی احمد ، کونسلر مریم خان، کونسلر ماجد محمود ، کونسلر وسیم ظفر ، کونسلر نگینہ کو ثر ، کونسلر عاصم ، کونسلر بشارت داد ، رعنا شمع نذید ، چئیرپر سن بنا ت المسلمین برطا نیہ سمیر ا فرخ ، انیلہ اسد ، ریحا نہ شا ہین ، کونسلر شہریا ر خان، مشتاق لا شا ری ، لیا قت بھٹی ، مولانا غلام ربا نی افغانی ، علامہ نصیر اللہ نقشبندی ، چو ہدری جہا نگیر حسین ، سید نذر عبا س شاہ چئیرمین موومنٹ فا ر پیس برطانیہ ، چو ہدری عبد الوحید ، مہ جبین غزل انصا ری ، فرزانہ خان نینا ، ڈا کٹر رضیہ اسما عیل ، ڈا کٹر یو نس پرواز ، ماریہ خان، زرقا احمد ، سید نذیر حسین شاہ ، سابق مئیر آف رغبی ڈا کٹر جیمز شیرا، راجہ اشتیا ق احمد ، نصیر ملک ، ڈا کٹر سمعیہ رزاق خان، سردار رضوان طاہر ، سردار فرحان طا ہر ، نعیم شربت ، قمر ایا ز ، سردار ذیشان طا ہر ، بشارت محمود شاکر ، وقار احمد، شہنا ز چا ندنی ، محترمہ بلقیس صا بر ، آدم چغتائی ، پروفیسر صا بر رضا ، پیر محمد طیب الرحمن قا دری ، حدیبہ شاہ ، صا ئمہ ، چا ندنی ، غا زی ولید خان، گلزار محمد ، ساجد یوسف ، کلیم حسین ، عمران منور اور دیگر نے انتہا ئی خوشی کا اظہا ر کرتے ہو ئے مبارکباد پیش کی ہے ۔

Short URL: http://tinyurl.com/hhzt3mb
QR Code:


Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *