ایک سال کے مختصر عرصہ میں ڈاکٹر صاحب نے سوشل میڈیا پر اپنا ایک مقام بنا لیا ہے اور ساری گلوبل ورلڈ کو فاروق آباد اَپ ڈیٹس میں سمو دیا ہے

Print Friendly, PDF & Email

میں ڈاکٹر محمد علی قیصر ؔ صاحب کو فاروق آباد اَپ ڈیٹس کا ایک کامیاب و کامران سال مکمل ہونے پر دِل کی گہرائیوں سے مبارکباد دیتا ہوں۔ ڈاکٹرصاحب قابل تحسین ہیں کہ اُنہوں نے پاکستان کے ایک چھوٹے شہر فاروق آباد کو پوری دُنیا میں روشناس کرایا ہے اور بلا شبہ یہ ایک انٹرنیشنل ویب سائیٹ ہے۔ڈاکٹر صاحب نے تمام نئے اور پرانے لکھنے والوں کو ایک ایسا پلیٹ فارم مہیا کیا ہے جہاں سے ہر کوئی اپنے خیالات، اپنا علم اور اپنے تجربے کا اظہار کر سکتا ہے۔ ایک سال کے مختصر عرصہ میں ڈاکٹر صاحب نے سوشل میڈیا پر اپنا ایک مقام بنا لیا ہے اور ساری گلوبل ورلڈ کو فاروق آباد اَپ ڈیٹس میں سمو دیا ہے اور یہاں پر ہر قسم کے موضوع پر آپ کی پسند کا مواد ملے گا۔ میری دِلی دُعا ہے کہ فاروق آباد اَپ ڈیٹس دِن دُگنی اور رات چو گنی ترقی حاصل کرے۔ او ر ڈاکٹر صاحب عوام الناس کو اِسی طرح سیراب کرتے رہیں۔

ڈاکٹر خالد محمود
ناظم اعلیٰ بصری تربیت گاہ مناسک حج و عمرہ
سیٹلائٹ ٹاؤن، راولپنڈی

Dr. Khalid Mehmood

Short URL: http://tinyurl.com/jkng2s9
QR Code:


Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *