یوم پاکستان ،گورنر،وزیراعلیٰ سندھ کی مزار قائد پر حاضری،پھولوں کی چادر چڑھائی

Print Friendly, PDF & Email

کراچی: یوم پاکستان کے موقع پر گورنر،وزیراعلیٰ سندھ اور میئر کراچی نے مزارقائدپرحاضری دی اور پھولوں کی چادرچڑھائی ۔ اس موقع پر گورنرسندھ نے مہمانوں کی کتاب میں تاثرات قلمبندکئے۔

وزیراعلیٰ سندھ مراد علی شاہ نے کہا کہ ہماراعزم ہے پاکستان کوترقی دیں اورملکرکام کریں،قوم کواس وقت متحدہونےکی ضرورت ہے،قائداعظم کے وژن کی تکمیل کیلئے ملکرکام کریں گے۔

 528 total views,  3 views today

Short URL: http://tinyurl.com/yxo4cffb
QR Code:
انٹرنیٹ پہ سب سے زیادہ پڑھے جانے والے مضامین
loading...

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *