ڈاکٹر ایم اے قیصرؔ سر کو اس کامیابی پر بہت مبارک باد اللہ آپ کی ویب سائیٹ کو مزید کامیابیاں عطا فرمائے

Print Friendly, PDF & Email
آپ کو فاروق آباد اَپ ڈیٹس کی سالگرہ بہت مبارک ہو ۔فاروق آباد اپ ڈیٹس لوگوں میں کافی مقبول ویب سائٹ ہے ، اس میں مزید اضافے نے ویب سائٹ کو اور بھی خوبصورت بنادیا ہے بلا شبہ یہ ایک انٹرنیشنل ویب سائٹ ہے۔ اس نے ہمیشہ نئے لکھنے والوں کے حوصلہ افزائی کی ہے اس میں بہت ساری معلوماتی تحریریں ہیں جس سے نئے لکھنے والے مستفید ہوتے ہیں۔ ڈاکٹر ایم اے قیصرؔ سر کو اس کامیابی پر بہت مبارک باد اللہ آپ کی ویب سائیٹ کو مزید کامیابیاں عطا فرمائے ۔آمین!
فرحین ریاض (کالمسٹ) ، کراچی

1,320 total views, 3 views today

Short URL: http://tinyurl.com/hle8sbz
QR Code:
انٹرنیٹ پہ سب سے زیادہ پڑھے جانے والے مضامین
loading...

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *