وزیراعظم لاہور پہنچ گئے، نواز شریف سے جاتی امرا میں ملاقات بھی کرینگے

Print Friendly, PDF & Email

وزیراعظم شاہد خاقان عباسی لاہور پہنچ گئے جہاں وہ سابق وزیراعظم نواز شریف سے ملاقات کریں گے۔ 

نمائندے کے مطابق وزیراعظم شاہد خاقان عباسی لاہور پہنچ گئے اور آج وہ جاتی امرا میں نواز شریف سے ملاقات بھی کریں گے۔

سابق اور موجودہ وزیراعظم کے درمیان جاتی امرا میں ہونے والی ملاقات کے دوران سیاسی صورتحال اور پارٹی امور سے متعلق تبادلہ خیال بھی کیا جائے گا۔

15 total views, 3 views today

Short URL: http://tinyurl.com/y9kap9r3
انٹرنیٹ پہ سب سے زیادہ پڑھے جانے والے مضامین
loading...