مانچسٹر: سید کا شف سجا د کی ایک اور کامیاب کا وش مئیر آف اولڈ ھم کی ایک سالہ مئیرر ہسٹری کے حوالہ سے نئی کتاب کا اجراء

Print Friendly, PDF & Email
ما نچسٹر: ( ایس ایم عرفان طا ہر سے ) دی امیگرنٹ بیسٹ سیلر کی بھرپور کامیابی کے بعد نوجوان مصنف سید کا شف سجا د کی ایک اور کامیاب کا وش مئیر آف اولڈ ھم کونسلر فدا حسین کی ایک سالہ مئیرر ہسٹری کے حوالہ سے نئی کتاب کا اجراء قو نصلیٹ جنرل آف پاکستان ما نچسٹر ڈا کٹر ظہور احمد ، معروف کاروبا ری شخصیت چو ہدری مسرت علی اور ڈا کٹر یو نس پرواز کی موجود گی میں مئیر ر ہسٹری پر مبنی کتاب مئیر آ ف اولڈھم کونسلر فدا حسین کو پیش کی تا ریخ میں پہلی مرتبہ کسی نوجوان مصنف نے ایک سالہ مئیر ر ہسٹری کے حوالہ سے کتاب ترتیب دی ہے جسے عوام الناس میں بے حد سراہا جا رہا ہے ۔

 1,137 total views,  2 views today

Short URL: http://tinyurl.com/hn5mbhm
QR Code:
انٹرنیٹ پہ سب سے زیادہ پڑھے جانے والے مضامین
loading...

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *