مائکروفکشن… قوم پرست

Print Friendly, PDF & Email

مائکروفکشن… مختصر ترین افسانہ

تحریر: عمران احمد راجپوت

عنوان: قوم پرست

 

قوم کے باشعور ایک جگہ جمع ہوئے…اور حقوق کی بات کرنے لگے

اب کوئی چپ نہیں رہے گا…کسی کی حق تلفی نہیں ہوگی سب کو برابری کی سطح پر حقوق ملیں گے… ہرطرح کے تعصب سے بالاتر

علی احمد کا تعلق بھی مظلوم طبقے سے تھا… لہذا باشعوروں سے جاملا اسے یقین ہوچلا تھا اب واقعی مظلوموں کی شنوائی ہوسکے گی

وہ جذبے سے آگے بڑھا اور اپنی مظلوم قوم کے حق میں نعرہ حق پرستی بلند کرنے لگا… باشعور خاموش رہے… کسی نے اُس کا ساتھ نہ دیا…کیونکہ وہ قوم پرستی کے مخالف تھے چار کے بعد ہرپانچویں قوم کے

 1,230 total views,  4 views today

Short URL: http://tinyurl.com/z37bhg3
QR Code:
انٹرنیٹ پہ سب سے زیادہ پڑھے جانے والے مضامین
loading...

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *