لیڈز: کشمیر اوورسیز یو نین آف جرنلسٹ کے صدر ، نوجوان صحا فی و کالم نگا ر زاہد نو ر کی دا دی کی وفا ت پر اظہار تعزیت

Print Friendly, PDF & Email

لیڈز ( ایس ایم عرفان طا ہر سے ) کشمیر اوورسیز یو نین آف جرنلسٹ کے صدر اور نوجوان صحا فی و کالم نگا ر زاہد نو ر کی دا دی جان کی وفا ت پر سابق مشیر وزیر اعظم آزادکشمیر و چیف ایگزیکٹو آفیسر انسٹی ٹیوٹ آف پیس اینڈ ڈویلپمنٹ ( انسپا ڈ ) سردار محمد طا ہر تبسم ، ممتاز برطانوی سکالر و سیکرٹری جنرل سا ؤتھ لیڈز کمیونٹی الا ئنس گو ہر الما س خان ، چئیرمین مو ومنٹ فا ر پیس برطانیہ سید نذر عبا س شاہ ، چئیرپرسن دی مسرت شمیم اکیڈمی برطانیہ مسز رفعت علی ، سابق لا رڈ مئیرآف بریڈ فورڈ نویدہ اکرام ، سا بق لا رڈ مئیر آف لیڈز محمد اقبال ، لا رڈ مئیر آف بر منگھم سید شفیق شاہ ، مرکزی نائب صدر آل جمو ں و کشمیر مسلم کا نفرنس برطانیہ سردار محمد سہراب خان ، کو نسلر غلام حسین ، کو نسلر اصغر قریشی ، کو نسلر جا وید اختر ، کو نسلر محمد شفیق ، حکیم علامہ محمد اصغر قا دری ، مرکزی نائب صدر پاکستان مسلم لیگ (ن) آزاد کشمیر بر طانیہ چو ہدری جہا نگیر حسین ، چو ہدری عبد الوحید ، مرکزی رہنما جمو ں و کشمیر پیپلز پارٹی آزادکشمیر برطانیہ سردار محمد اخلا ق خان ایڈووکیٹ ، را جہ غضنفر اخلا ص خان ، بیرسٹر محمد اسحاق بلوچ چئیرمین جموں و کشمیر ہیومن رائٹس کمیشن آف پاکستان ، کو آرڈینیٹر وزیر اعظم آزادکشمیر اوورسیز برطانیہ چو ہدری عبد القیوم ، را جہ غضنفر اخلا ص خان ، سید حسین شہید سرور ، وحید خان ، را جہ طا رق محمود ، خاتون کشمیری رہنما رعنا شمع نذیر ، مقصود احمد ، ٹی وی اینکر پرسن شا ہد جنجوعہ ، سا جد یو سف ، عمران خالد ، ضیاء احمد ، سردار امجد نواز ، سردار فا روق خان ، سردار طا رق خان، متین خان، حید ر عبا س جرنلسٹ ، ثمینہ خان، اکرام مرزا ، سردار قمرخان ، سردار فاضل خان ، محمد سلیم رضوی ، سردار محمد یوسف خان، عقیل خان، ملک عمران امین اور دیگر نے گہرے رنج و غم کا اظہا ر کرتے ہوئے مر حومہ کے بلندی درجات اور اہلخا نہ کے لیے صبر جمیل کی خصوصی دعا کی ہے ۔

 960 total views,  2 views today

Short URL: http://tinyurl.com/jygtzyy
QR Code:
انٹرنیٹ پہ سب سے زیادہ پڑھے جانے والے مضامین
loading...

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *