لیڈز: لیبر پارٹی کے موجودہ ایم پی اور امیدوار فئیبین ہیملٹن کا لیبر پارٹی کے اجلاس کو پرتکلف عشائیہ

Print Friendly, PDF & Email

لیڈز: گذ شتہ رات بر طا نوی اپوزیشن جما عت لیبر پارٹی کا ایک اہم اجلا س مقا می سپورٹس کلب میں ہوا جہا ں پر لیڈز ویسٹ کی طرف سے لیبر پارٹی کے موجودہ ایم پی اور امیدوار فئیبین ہیملٹن نے اجلا س کے شرکا ء کو ایک پرتکلف عشائیہ دیا ۔ اجلاس کے اندر آمدہ جنرل انتخابات کے حوالہ سے لا ئحہ عمل اختیا ر کرتے ہو ئے لیبر پارٹی سے وابستہ افراد کو الیکشن کمپین کے حوالہ سے چند ضروری با تو ں کی تلقین کی گئی اور لیبر پارٹی کی جیت کو یقینی بنانے کے لیے عوامی حلقوں میں تیزی سے ایک ووٹ کمپین لانچ کرنے کے عزم کا بھی اعادہ کیا گیا اس اہم اجلا س میں مقامی کمیونٹی رہنما ئوں کی بڑی تعداد موجود تھی جنہو ں نے آئندہ انتخابا ت میں لیبر پارٹی کے امیدواران کو بھرپو ر حمایت کی نہ صرف یقین دہا نی کروائی بلکہ عملی سطح پر خدما ت پیش کرنے کا با قا عدہ اعلان کیا اس موقع پر کشمیری کمیونٹی کے نمائندگان بھی خصوصی طور پر موجود تھے جن میں کونسلر غلام حسین ، کونسلر محمد رفیق ، پروفیسر ڈاکٹر فیض الرحمن خان ، صدر یو کے پی این پی لیڈز یو نٹ سردار ضیائ مصطفیٰ خان ، جنرل سیکرٹری سردار فا روق خان ، آرگنا ئزر یو کے پی این پی لیڈز سردار طا رق خان ، میڈیا ایڈوائزر یو کے پی این پی لیڈز اسد خان ، ڈ اکٹر محمد خان ، وحید خان ، صادق خان اور دیگرز شامل ہیں۔

 1,033 total views,  2 views today

Short URL: http://tinyurl.com/jvdgzwk
QR Code:
انٹرنیٹ پہ سب سے زیادہ پڑھے جانے والے مضامین
loading...

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *