لیڈز: بزرگ رہنما ملک محمد اخلاص خان کے اعزاز میں پر تکلف ظہرانہ

لیڈز (پ ر ) آل جمو ں و کشمیر مسلم کا نفرنس برطانیہ کے نائب صدر سردار سہراب خان نے پاکستان سے آئے ہو ئے بزرگ رہنما ملک محمد اخلاص خان کے اعزاز میں گذشتہ روز ایک پر تکلف ظہرانہ دیا جس میں سیکرٹری جنرل ساؤتھ لیڈز کمیونٹی الا ئنس و ممتا ز برطانوی سکا لر گو ہر الماس خان ، را جہ طا رق محمود خاں سابق آرمی آفیسر اور نوجوان صحا فی وکالم نگا ر ایس ایم عرفان طا ہر نے خصوصی شرکت کی ۔
1,222 total views, 2 views today
Short URL: http://tinyurl.com/ha356ok
QR Code: 
انٹرنیٹ پہ سب سے زیادہ پڑھے جانے والے مضامین
loading...
Leave a Reply