لیڈز: امیر تحریک منہاج القرآن گوجر خان پیر سید صدیق حسین شاہ آف ڈھوک پیراں کی وفا ت پر اظہارِ تعزیت

Print Friendly, PDF & Email

لیڈز ( ایس ایم عرفان طا ہر سے ) گو جر خان کی ہر دلعزیز شخصیت ممتاز روحانی پیشوا اور امیر تحریک منہاج القرآن گوجر خان پیر سید صدیق حسین شاہ آف ڈھوک پیراں کی وفا ت پر سابق مشیر وزیراعظم آزادکشمیر و چیف ایگزیکٹو آفیسر انسٹی ٹیوٹ آف پیس اینڈ ڈویلپمنٹ ( انسپاڈ) سردار محمد طا ہر تبسم ، ممتاز برطانوی سکالر و سیکرٹری جنرل سا ؤتھ لیڈز کمیونٹی الا ئنس گو ہر الما س خان ، چئیرمین موومنٹ فا ر پیس سید نذر عبا س شاہ ، حکیم علا مہ محمد اصغر قا دری ، کونسلر غلام حسین ، کونسلر اصغر قریشی ، کونسلر جا وید اختر ، را جہ طا رق محمود ، مقصود احمد ، چئیرپرسن دی مسرت شمیم اکیڈمی مسز رفعت علی ، خاتون کشمیری رہنما رعنا شمع نذیر ، سردار سہراب خان ، وحید خان ، ضیاء احمد ، سردار طا رق خان ، سردار فاروق خان ، سردار امجد نواز ، چو ہدری عبد القیوم کو آرڈینیٹر وزیر اعظم آزادکشمیر ،سردار محمد یو سف خان ،نائب صدر پاکستان مسلم لیگ (ن) آزادکشمیر برطانیہ چو ہدری محمد جہا نگیر حسین ، چو ہدری عبد الوحید ، حسین شہید سرور اور دیگر ز نے گہرے رنج و غم کا اظہا ر کرتے ہو ئے مرحوم کی بلندی درجا ت اور اہلخانہ کے لیے صبر جمیل کی دعا کی ہے ۔

 1,425 total views,  2 views today

Short URL: http://tinyurl.com/zsrvwxd
QR Code:
انٹرنیٹ پہ سب سے زیادہ پڑھے جانے والے مضامین
loading...

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *