لندن: مرزا محمد افضل بیگ ایڈووکیٹ کی اچا نک وفات پر دنیا بھر سے سیاسی ، سماجی اور مذہبی شخصیا ت کا رنج و غم کا اظہا ر

Print Friendly, PDF & Email

لند ن (پ ر ) معروف سیاسی و سماجی شخصیت ، سابق آفیسر تعلقا ت عامہ میو نسپل کا رپو ریشن گو جرانوالہ اور ممتا ز کشمیری قانون دان مرزا محمد افضل بیگ ایڈووکیٹ کی اچا نک وفات پر دنیا بھر سے سیاسی ، سماجی اور مذہبی شخصیا ت نے گہرے رنج و غم کا اظہا ر کیا ہے اس موقع پر اپنے تعزیعتی بیان میں انہو ں نے مرحوم کی سیاسی اور سماجی خدما ت پر زبردست خراج تحسین پیش کرتے ہو ئے کہا کہ مرحوم بے پناہ خصوصیا ت اوراوصاف کے مالک تھے وہ ایک ہمدرد ، خدا ترس ، خو ش مزاج ملنسا ر انسان تھے انہو ں نے اپنی زندگی میں حق با ت پر کبھی کو ئی سمجھو تہ نہیں کیا تھا اپنے ملک اپنے معاشرے اور اپنے شہر کے لیے انکی کہنہ مشق خدما ت ہمیشہ سنہری حروف سے لکھی جائیں گی اور انہو ں نے صحا فتی شعبہ میں بھی گراں قدر خدما ت سرانجام دیں جن کی وجہ سے وہ صحا فتی تنظیما ت اور اداروں میں قدر کی نگا ہ سے دیکھے جا تے تھے ایسی ہمہ جہد خصوصیات کی مالک شخصیت کا خلا ئ کبھی بھی پو را نہیں کیا جا سکے گا اور وہ ہمیشہ اپنے چا ہنے والو ں اور دوست احباب کی محافل میں یا د کیے جا تے رہیں گے اللہ رب العزت ان کی بخشش و مغفرت فرما ئے اور ان کے اہل خانہ کو صبر جمیل عطا فرما ئے اس موقع پر صدر آل جمو ں و کشمیر مسلم کانفرنس برطانیہ چو ہدری محمد بشیر رٹری ، سردار محمد شوکت کشمیری ، سردار سہراب خان ، ملک محمد عمران ، گوہر الماس خان ، محمد اصغر قریشی ، غلا م حسین ، جا وید اختر ، کالم نگا ر ایس ایم عرفان طا ہر ، وحید خان ، چو ہدری محمد وحید ، رانا شمع نذیر ، شا زیہ انجم ، سردار عبدالخالق ایڈووکیٹ ، سردار ضیائ مصطفی ، سردار طا رق خاں ، سید نذر عباس شاہ ، صوفی محمد امین اور دیگرز نے بھی مرحوم کی وفا ت پر گہرے رنج و غم کا اظہا ر کیا اور مرحوم کے بلندی درجا ت کے لیے خصوصی دعا بھی کی ۔

 

 1,233 total views,  2 views today

Short URL: http://tinyurl.com/z9m3zon
QR Code:
انٹرنیٹ پہ سب سے زیادہ پڑھے جانے والے مضامین
loading...

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *