لندن: سنئیر صحافی و چیف رپورٹر روزنامہ پاکستان گوجرانوالہ مرزا محمد شبیر بیگ کی وفات پر اظہارِ غم

Print Friendly, PDF & Email

لندن: سنئیر صحافی و چیف رپورٹر روزنامہ پاکستان گوجرانوالہ مرزا محمد شبیر بیگ کی وفات پر سابق مشیر وزیراعظم آزادکشمیر سردار محمد طا ہر تبسم ، ممتا ز برطانوی سکالر و سیکرٹری جنرل سا ئوتھ لیڈز کمیونٹی الا ئنس گو ہر الما س خان ، کو نسلر غلا م حسین ، کو نسلر محمد اصغر قریشی ، کونسلر جا وید اختر ، سید حسین شہید سرور ، چئیرمین موومنٹ فا ر پیس سید نذر عباس شاہ ، نوجوان صحافی و کالم نگا ر ایس ایم عرفان طا ہر ، اعجاز خان ، چو ہدری جہا نگیر حسین ، وحید خان ، ضیائ احمد ، سردار محمد فاروق خان ، پروفیسر فیض الرحمٰن ، سردار طارق خان ، محسن بیگ ، سردار عبدالخالق خان ایڈووکیٹ ، بیرسٹر اسحا ق بلو چ ، انجم میر ، اعجاز بٹ ، ٹی وی اینکر پرسن شاہد جنجوعہ ،عقیل خان ، ڈا کٹر اختر زمان غوری ، را جہ طا رق محمود ، طا رق جا وید ، حکیم علا مہ اصغر قا دری ، را جہ ظہیر احمد کیانی ، چو ہدری مالک ، رعنا شمع نذیر ، حید ر عباس ، زاہد حمید اور دیگرز نے گہرے رنج و غم کا اظہا ر کرتے ہو ئے مرحوم کی بخشش و مغفرت کے لیے خصوصی دعا کی ہے ۔

Short URL: http://tinyurl.com/hk9v44x
QR Code:


Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *