فیض آباد سے ملحقہ علاقوں کی بجلی بھی بند کر دی گئی

Print Friendly, PDF & Email

اسلام آباد:فیض آباد کے ملحقہ علاقوں میں بجلی اور انٹرنیٹ سروس معطل ہو گئی ہے اور پیمرا کے حکم کے بعد مختلف شہروں میں نیوز چینلز کی نشریات بھی معطل ہیں۔

تفصیلات کے مطابق آج مظاہرین کی جانب سے پولیس کی 10 گاڑیوں کو آگ لگا نے ٗ پولیس اہلکار کو شہید کرنے کے بعد صورتحال ابھی تک قابو میں نہیں آرہی ہے جبکہ اب حکومت کی طرف سے فوج کو بلانے کا اعلان کرنے کے بعد فیض آباد سے ملحقہ علاقے کی بجلی کی بند کر دی گئی ہے۔

13 total views, 2 views today

Short URL: http://tinyurl.com/y7uxnf5n
انٹرنیٹ پہ سب سے زیادہ پڑھے جانے والے مضامین
loading...