فیض آباد آپریشن کے بعد مختلف سنی جماعتوں کی جانب سے سندھ پنجاب باڈر کے سنگم پر دھرنا

Print Friendly, PDF & Email

میرپور ماتھیلو : فیض آباد میں حکومت کی جانب سے دھرنا مظاہرین کے خلاف کیے جانے والے آپریشن کے بعد مختلف سنی جماعتوں کی جانب سے سندھ پنجاب باڈر کے سنگم پر  دھرنا دیا   گیا.

دھرنے کے شرکا کی جانب سے قومی شاہراہ پر رکاوٹیں کھڑی کر کے قومی شاہراہ کو بلاک کر دیا گیا جس کے باعث گھنٹوں تک ٹریفک کی روانی معطل رہی ۔ اس موقع پر دھرنے میں شریک مذہبی رہنماؤں کی جانب سے فیض آباد آپریشن کی پر زور مذمت کی گئی۔

13 total views, 3 views today

Short URL: http://tinyurl.com/y93pd975
انٹرنیٹ پہ سب سے زیادہ پڑھے جانے والے مضامین
loading...