رسم مہندی کی تقریب میں دولہا قتل، شادی والا گھر ماتم کدہ بن گیا

Print Friendly, PDF & Email

ارشد ملک ولد الیاس ملک جو کہ تھانہ سٹی فاروق آباد کے علاقہ مسلم ٹائون کا رہائشی تھا گزشتہ روز اس کی مہندی کی تقریبات جاری تھیں کہ ناظم ملک اپنے تین نا معلوم ساتھیوں کے ہمراہ اس کو ملنے آیا اور گھر سے باہر لے جا کر فائرنگ کر کے قتل کر دیا۔ شادی والے گھر میں ماتم بچھ گئی۔ قتل کی وجہ کوئی ذاتی رنجش بتائی جاتی ہے۔   سٹی فاروق آباد پولیس نے مقدمہ درج کر لیا مگر تاحال کوئی ملزم گرفتار نہیں ہو سکا۔

1,321 total views, 3 views today

Short URL: //tinyurl.com/hmdk5kk
QR Code:
انٹرنیٹ پہ سب سے زیادہ پڑھے جانے والے مضامین
loading...

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *