بھارت: ستر برس کی عورت ماں بن گئی۔

Print Friendly, PDF & Email

نئی دہلی: طب کے شعبہ میں انقلاب نے نا ممکن کو ممکن کر دکھایا۔ بھارتی خاتون 70برس کی عمر میں ماں بن گئی۔راجو دیوی کا تعلق بھارتی ریاست ہریانہ سے ہے۔ 75سالہ راجو دیوی آج سے 5سال قبل ماں بنیں۔ راجو دیوی اوران کے شوہر شادی کے کئی برس تک اولاد کی نعمت سے محروم رہے۔ یوں 2008ءمیں آئی وی ایف ٹیکنالوجی کی مدد سے راجو دیوی کے ہاں بیٹی کی پیدائش ہوئی اور اب نوین ان کے لئے بیٹی بھی ہے اور بیٹا بھی ۔ بچی کے والدین شادی کے اتنے سال بعد ملنے والی اولاد کی وجہ سے بہت خوش ہیں۔

 1,204 total views,  2 views today

Short URL: http://tinyurl.com/hk3ecul
QR Code:
انٹرنیٹ پہ سب سے زیادہ پڑھے جانے والے مضامین
loading...

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *